سینک پوری میں کارروائی، نائیجیریائی ڈرگ پیڈلر گرفتار، 1.25 کروڑ کے نشہ آور مواد برآمد | Nigerian peddler caught
حیدرآباد: تلنگانہ اینٹی نارکوٹکس بیورو (TGANB) نے پیر کے روز سینک پوری میں کارروائی کرتے ہوئے ایک نائیجیریائی شہری کو گرفتار کیا، جو مبینہ طور پر ایک بین الاقوامی منشیات ...