قاضی پیٹ میں ایودھیا پورم کوچ فیکٹری کی تعمیر کا جائزہ لیا گیا | Ayodhyapuram Coach Factory
حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے جنرل منیجر سنجے کمار سریواستو نے جمعرات کے روز قاضی پیٹ میں زیر تعمیر Ayodhyapuram Coach Factory کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ سکندرآباد...