تعلیم یافتہ نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کر لی | Jobless Youth
حیدرآباد: سرسلہ ضلع کے نرملا گاؤں، منڈل گمبھی راؤپیٹ میں ایک 25 سالہ تعلیم یافتہ [en]Jobless Youth[/en] نے مسلسل بے روزگاری سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔...