حیدرآباد میں کونڈاپور فیز 2 فلائی اوور جلد عوام کے لیے کھلنے والا ہے | Kondapur Phase 2 flyover
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میں ٹریفک کے مسائل سے نمٹنے کی سمت میں ایک اہم سنگ میل عبور ہونے والا ہے، کیونکہ Kondapur Phase 2 flyover آئندہ جون کے پہلے ہفتے ...