خراب دودھ سے طالبات کی طبیعت بگڑی | Gurukul School
حیدرآباد: ناگرکرنول کے اویالواڑہ میں واقع مہاتما جیوتی با پھولے بی سی گرکل گرلز Gurukul School میں خراب دودھ سے بنی دہی کھانے کے بعد 111 طالبات بیمار ہوگئیں۔...