سنّم چیرو میں تجاوزات کا خاتمہ، 10 کروڑ کے منصوبے پر عمل درآمد شروع | Sunnam Cheruvu
حیدرآباد: ہائیڈرا (حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسیٹس مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن) کے عہدیداروں نے پیر کے روز مادھا پور کے سنّم چیرو[en]Sunnam Cheruvu[/en] جھیل کے اطراف موجود تجاوزات کو ہٹا...