ٹینک بنڈ پر بغیر اجازت سالگرہ کی تقریب، آتشبازی اور ہنگامہ، عوام میں برہمی | Unauthorised Birthday Celebrations
حیدرآباد:ٹینک بنڈ پر پولیس کی پابندی کے باوجود کچھ نوجوانوں نے بغیر اجازت [en]Unauthorised Birthday Celebrations[/en] مناتے ہوئے آتشبازی اور شور شرابے کے ساتھ علاقے میں ہنگامہ برپا کر...