آٹو پرمٹ گھپلے پر آٹو ڈرائیورز کا 14 اگست کو حیدرآباد بند کا اعلان | Auto Permit Scam
حیدرآباد: Auto Permit Scamکا الزام لگاتے ہوئے تلنگانہ آٹو ڈرائیورز جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے سی) نے 14 اگست کو حیدرآباد میں ایک روزہ آٹو بند کا اعلان کیا...