کانگریس ایم ایل ایز کا مطالبہ: یا ہم رہیں یا کونڈا سُریکھا جوڑا | Congress MLAs Demand
حیدرآباد: متحدہ ضلع ورنگل سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے پانچ ایم ایل ایز نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یا تو ان کا ساتھ دے...