کرشنا ندی میں پانی کی آمد میں زبردست اضافہ، نشیبی علاقوں میں الرٹ جاری | Krishna River Inflow
حیدرآباد: کرناٹک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے سبب کرشنا [en]Krishna River Inflow[/en] اور تُنگبھدرا ندیوں میں پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا ہے، جس...