شادنگر میں بانجھ پن کو دور کرنے کا جھانسہ دینے والا جعلی ڈاکٹر | Fake Doctor
حیدرآباد: شادنگر میں ایک خود ساختہ ڈاکٹر نے بانجھ پن کے علاج کے نام پر جوڑوں کو بیٹا ہونے کی ضمانت دے کر لاکھوں روپئے کا دھوکہ دیا ہے۔...