تلنگانہ ہاؤسنگ بورڈ کی نیلامی میں گچی باولی پلاٹس سب سے مہنگے فروخت | Gachibowli Plot Auction
حیدرآباد: تلنگانہ ہاؤسنگ بورڈ کی جانب سے گریٹر حیدرآباد حدود میں جائیدادوں کی حالیہ نیلامی [en]Gachibowli Plot Auction[/en]میں توقع سے کم ردعمل سامنے آیا، جب کہ صرف آدھی سے...