TGMREIS Students | ٹی ایم آر ای آئی ایس طلبہ کا JEE میں شاندار مظاہرہ، اقلیتی اسکولوں کی تعلیمی کامیابی
حیدرآباد: تلنگانہ ریاستی اقلیتی رہائشی تعلیمی ادارہ جات (TGMREIS) کے طلبہ نے قومی سطح کے انجینئرنگ امتحان JEE میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادارے کے تعلیمی معیار ...