تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاس رومز کیلئے کارپوریٹ سی ایس آر فنڈز کا استعمال | CSR Funds
حیدرآباد: تلنگانہ میں سرکاری اسکولوں کی بنیادی سہولیات میں مسلسل کمی کے پیش نظر، محکمہ اسکولی تعلیم نے کارپوریٹ سوشیل رسپانسبلٹی CSR Fundsکے ذریعے انفرااسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے...