کرناٹک کی بارشوں سے جدی ملکاپور آبشار میں روانی، سیاحوں کا رش | Jadi Malkapur Waterfall
حیدرآباد: پڑوسی ریاست کرناٹک میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث سنگاریڈی ضلع کی واحد قدرتی آبشار Jadi Malkapur Waterfall میں بھرپور روانی آ گئی ہے، جس کے بعد سیاحوں...