تلنگانہ میں موسلا دھار بارش سے بارش کی کمی پوری، کرشنا بیسن میں سیلابی پانی میں اضافہ | Heavy Rains
حیدرآباد: تلنگانہ میں لگاتار دوسرے دن ہوئی Heavy Rainsنے ریاست کی موسمی بارش کی کمی کو پورا کر دیا ہے۔ بدھ کی شب کئی اضلاع میں شدید بارش ہوئی،...