Elderly Woman Abandoned | 90 سالہ خاتون کو اسپتال کے باہر چھوڑنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ، خاندان غائب
سکندرآباد: Elderly Woman Abandoned کے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں 90 سالہ ضعیف خاتون کو انتہائی کمزور اور بے سہارگی کی حالت میں گاندھی اسپتال کے باہر پایا ...