Toshiba Factory | رُدرارم میں توشیبا کی نئی فیکٹری، 562 کروڑ روپۓ سرمایہ کاری کا معاہدہ
حیدرآباد: Toshiba Factory کے تحت تلنگانہ میں صنعتی ترقی کو ایک اور نئی جہت حاصل ہوئی ہے، جہاں توشیبا کارپوریشن کی ذیلی کمپنی ٹی ٹی ڈی آئی (ٹرانسمیشن ڈسٹری بیوشن ...