تلنگانہ اے سی بی کی جون میں 31 مقدمات، 25 اہلکار گرفتار، 5.22 کروڑ کے اثاثے ضبط | Telangana ACB
حیدرآباد:تلنگانہ انسداد بدعنوانی بیورو [en]Telangana ACB[/en] نے جون 2025 کے دوران مجموعی طور پر 31 مقدمات و تحقیقات درج کیں، جن میں 15 ٹریپ کیسز، 2 ناجائز اثاثہ جات...