پام آئل کی درآمدی ڈیوٹی کم کرنے پر تملا ناراض، مرکز سے سابقہ شرح 44 فیصد بحال کرنے کا مطالبہ | Restore Crude Palm
حیدرآباد: ریاستی وزیر زراعت تملا ناگیشور راؤ نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پام آئل کی درآمدی ڈیوٹی کو دوبارہ...