تلنگانہ میں سبزیوں کی کاشت میں اضافہ کی ہدایت، مقامی پیداوار پر زور | Vegetable Cultivation
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر زراعت تملا ناگیشور راؤ نے ریاست میں کسانوں کے درمیان [en]Vegetable Cultivation[/en] کے رجحان میں اضافہ کے لیے عہدیداروں کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت...