وقارآباد کے پٹا پہاڑ گاؤں میں امبیڈکر مجسمہ کی بے حرمتی پر احتجاج | Ambedkar statue vandalised
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے پٹا پہاڑ گاؤں میں اتوار کے روز ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مجسمہ توڑے جانے کے واقعہ کے بعد شدید احتجاج کیا گیا۔...