تلنگانہ ہائی کورٹ نے اداکارہ وشنو پریا کے خلاف تحقیقات پر حکم امتناع دینے سے کیا انکار
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اداکارہ وشنو پریا کے خلاف بیٹنگ ایپ کی تشہیرکے معاملے میں جاری تحقیقات پر حکم امتناع دینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں ...