بیٹے نے جائیداد کے جھگڑے پر ماں کو آگ لگادی | Property Dispute
حیدرآباد: ورنگل ضلع کے سنگم منڈل کے کنٹا پلی گاؤں میں ہفتہ کی علی الصبح [en]Property Dispute[/en] کے نتیجہ میں ایک خاتون کو اس کے بیٹے نے زندہ جلادیا۔...