Nagarjuna Sagar Dam | تلنگانہ کے دستبردار ہونے کے بعد ناگرجنا ساگر ڈیم کی مکمل سیکورٹی آندھرا پردیش کے سپرد
حیدرآباد: Nagarjuna Sagar Dam پر سیکورٹی کی مکمل ذمہ داری اب آندھرا پردیش کی فورسز کے سپرد کر دی گئی ہے، کیوں کہ منگل کی شام تلنگانہ کے اہلکاروں نے ...