وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے کیا راجیو یووا وکا سم کا آغاز ، نوجوانوں کے روزگار کے لیے بڑے اعلانات
حیدرآباد: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے "راجیو یووا وکاسم" پروگرام کے آغاز کے موقع پر نوجوانوں کے روزگار، سماجی بہبود اور شفاف حکمرانی کے حوالے سے کئی اہم اعلانات کیے۔ ...