تلنگانہ میں بی ٹیک کی مزید 7,650 نشستوں کی منظوری، دوسری مرحلہ کی کونسلنگ میں شامل | BTech Seats
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست کے انجینئرنگ کالجوں میں BTech Seats کی تعداد میں 7,650 کا اضافہ کرتے ہوئے ان نشستوں کو جمعہ سے شروع ہونے والی دوسرے مرحلے...