Read in English  
       

تلنگانہ صنعتوں کے قیام کے لیے موزوں ریاست ہے، بھٹی وکرامارکا کا فرانسیسی وفد سے خطاب | Industrial Establishments

حیدرآباد: تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرامارکا ملو نے بدھ کے روز فرانسیسی قونصل جنرل مارک لمیتر اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کے دوران کہا...