شی ٹیمز کی کارروائی، بونالُو اور محرم تقاریب میں خواتین سے بدتمیزی پر 478 افراد گرفتار | SHE Teams
حیدرآباد: حیدرآباد سٹی پولیس کی SHE Teams نے بونالُو اور محرم تقاریب کے دوران خواتین زائرین سے بدتمیزی کرنے پر 478 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ ان میں...