مہدی پٹنم میں قبضہ مہم کے دوران عہدیدار کی موت، تلنگانہ ہاؤزنگ بورڈ کا اقدام پرتشدد رخ اختیار کر گیا | Officer Dies
حیدرآباد: مہدی پٹنم کے ایم پی گارڈن فنکشن ہال میں تلنگانہ ہاؤزنگ بورڈ کی جانب سے جمعہ کے روز کی گئی ضبطی کارروائی پرتشدد رخ اختیار کر گئی، جس...