رنگا ریڈی ضلع میں کار میں آگ، ڈرائیور بال بال بچا | Car Catches Fire
حیدرآباد: رنگا ریڈی ضلع کے کیسام پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں بدھ کی رات دیر گئے اچانک [en]Car Catches Fire[/en] لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں...