کشن ریڈی کا بی سی کوٹہ پر ریونت اور راہول گاندھی پر حملہ، مودی کی ذات پر وضاحت کا مطالبہ | BC Quota
حیدرآباد: مرکزی وزیر کشن ریڈی نےBC Quotaکے مسئلہ پر کانگریس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور چیف منسٹر ریونت ریڈی کے اس تبصرے پر برہمی ظاہر کی...