اندرا مہیلا ڈیری پائلٹ پروجیکٹ میں تیزی لانے کی ہدایت، 20 دن میں مکمل عمل آوری کا نشانہ | Indira Mahila Dairy
حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر مالیات و توانائی ملوبھٹی وکرامارکا نے مدھیرہ حلقہ میں جاری [en]Indira Mahila Dairy[/en] پائلٹ پروجیکٹ کی عمل آوری میں تیزی لانے...