• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 9, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

کانگریس قائد میناکشی نٹراجن کاایچ سی یو تنازع کے حل کا وعدہ

April 5, 2025
in تازہ ترین خبریں, تلنگانہ, سیاست
0 0
Meenakshi Natarajan on HCU land dispute

حیدرآباد:  آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کی انچارج میناکشی نٹراجن نے کنچہگچی باؤلی میں 400 ایکڑ اراضی سے متعلق جاری تنازع پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے معاملے کےمنصفانہ حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ہفتہ کے روز وہ نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرمارکا، وزراپونگولیٹی سرینواس ریڈی اور شری دھر بابو سے سیکریٹریٹ میں نائب وزیر اعلیٰ کے چیمبرمیں ملاقات کیں۔

تحقیقی کمیٹی قائم، طلبہ اور اپوزیشن کے خدشات پر غور

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میناکشی نٹراجن نے بتایا کہ اس معاملے کی جانچکے لیے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے اراکین سے تبادلہ خیال کیا گیاہے اور یقین دلایا کہ تنازع کو ایسے انداز میں حل کیا جائے گا جس سے کسی فریق کو نقصان نہپہنچے۔ نٹراجن نے یہ بھی کہا کہ طلبہ کی جانب سے موصولہ خطوط کی بنیاد پر معلوماتجمع کی جارہی ہیں اور اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے گئے الزامات کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہےتاکہ حقائق عوام کے سامنے لائے جا سکیں۔

گاندھی بھون میں این ایس یو آئی قائدین سے ملاقات

بعد ازاں، نٹراجن نے گاندھی بھون میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کےقائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ،اے آئی سی سی سکریٹری وشوناتھ، کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن ومشی چند ریڈی اور اینایس یو آئی کے صدر وینکٹا سوامی بھی موجود تھے۔

Tags: Committee ReviewCongress governmentHCULand DisputeMeenakshi Natarajanstudent protestsTelangana
ShareTweetSendSend

Related Posts

Yoga Day Celebrations
تازہ ترین خبریں

حیدرآباد میں ایل بی اسٹیڈیم پر یوگا ڈے تقاریب کا شاندار انعقاد 20 جون کو | Yoga Day Celebrations

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
fish prasadam
تازہ ترین خبریں

نامپلی میں ہزاروں دمہ مریضوں کو فِش پرساد کی تقسیم، ایک شخص جاں بحق | fish prasadam

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Kaleshwaram
تازہ ترین خبریں

ہریش راؤ آج کالیشورم کمیشن کے روبرو، اہم انکشافات متوقع | Kaleshwaram

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
selfie obsession
تازہ ترین خبریں

سیلفی کے شوق نے چھ نوجوانوں کی جان لے لی، میڈی گڈہ میں افسوسناک سانحہ | selfie obsession

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Covid
تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں کووڈ کیسز میں اضافہ، ریاستوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا | Covid

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
phone tapping case
تازہ ترین خبریں

14 ماہ بعد امریکہ سے واپسی، پرابھاکر راؤ فون ٹیپنگ کیس کی تفتیش کا سامنا کریں گے | phone tapping case

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version