• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Sunday, June 15, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

حکومت نے ملازمین کو راحت دی، زیر التوا مہنگائی بھتہ کی ایک قسط جاری | Pending DA

June 14, 2025
in تازہ ترین خبریں, تلنگانہ, خاص خبر
0 0
Pending DA

حیدرآباد: طویل انتظار کے بعد ریاستی حکومت نے اپنے ملازمین اور وظیفہ یابوں کے لیے زیر التوا مہنگائی بھتہPending DA کی پانچ میں سے ایک قسط منظور کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان جمعہ کے روز جاری کردہ احکامات کے ذریعہ کیا گیا، جس کے تحت مہنگائی بھتہ میں 3.64 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

اس ترمیم کے ساتھ بنیادی تنخواہ پر لاگو مہنگائی بھتہ کی شرح موجودہ 26.39 فیصد سے بڑھ کر 30.03 فیصد ہو جائے گی۔ یہ اضافہ محکمہ فینانس کے پرنسپل سکریٹری سندیپ کمار سلطانیہ کی جانب سے دستخط شدہ جی او نمبر 78 اور 79 کے ذریعے عمل میں لایا گیا۔

اگرچہ اس ترمیم کا اطلاق یکم جنوری 2023 سے مؤثر ہوگا، تاہم ملازمین کو اس کا عملی فائدہ یکم جولائی 2025 سے ملے گا، یعنی یہ اضافہ جون کی تنخواہ میں شامل کیا جائے گا۔

جہاں تک بقایاجات کا تعلق ہے، حکومت نے وضاحت کی ہے کہ جنوری 2023 سے مئی 2025 تک کے ڈی اے بقایا جات کو 28 مساوی اقساط میں ادا کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، یکم جولائی 2023 سے واجب الادا اگلی قسط کی ادائیگی بعد میں کی جائے گی اور اس کے احکامات آئندہ چھ ماہ میں جاری کیے جائیں گے۔

یہ فیصلہ حالیہ کابینی اجلاس میں منظور شدہ قراردادوں کے تناظر میں کیا گیا ہے، جس کے نتیجہ میں جمعہ کو باضابطہ اعلان عمل میں آیا۔

ShareTweetSendSend

Related Posts

NEET UG 2025 Results
تازہ ترین خبریں

نیٹ یو جی 2025 کے نتائج کا اعلان، مہاراشٹر، تلنگانہ اور آندھرا کے طلبہ کی شاندار کارکردگی | NEET UG 2025 Results

by CN Web Desk
June 14, 2025
0
Revanth Reddy Farmers
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی 16 جون کو کسانوں سے براہِ راست ملاقات کریں گے | Revanth Reddy Farmers

by CN Web Desk
June 14, 2025
0
KCR’s Overconfidence
تازہ ترین خبریں

کالیشورم کی ناکامی کے پیچھے کے سی آر کا حد سے زیادہ اعتماد ہے، کانگریس ایم پی کا طنز |KCR Overconfidence

by CN Web Desk
June 14, 2025
0
BRS-BJP Secret Pact
تازہ ترین خبریں

سی پی آئی لیڈر کا بی آر ایس اور بی جے پی پر خفیہ سازباز کا الزام | BRS-BJP Secret Pact

by CN Web Desk
June 14, 2025
0
Ex-SIB Chief
تازہ ترین خبریں

فون ٹیپنگ کیس: سابق ایس آئی بی چیف پربھاکر راؤ تیسری بار ایس آئی ٹی کے سامنے پیش | Ex-SIB Chief

by CN Web Desk
June 14, 2025
0
Woman Missing
تازہ ترین خبریں

کے پی ایچ بی میں پی جی ہاسٹل سے خاتون لاپتہ، پولیس نے تفتیش شروع کی | Woman Missing

by CN Web Desk
June 14, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version