• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Tuesday, June 10, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

تلنگانہ میں شدید گرمی، آئندہ دنوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان | Telangana Weather

April 29, 2025
in تازہ ترین خبریں, تلنگانہ, حیدرآباد
0 0
Telangana Weather

حیدرآباد: انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق تلنگانہ میں آئندہ دو دن تک موسم خشک رہے گا، تاہم یکم مئی سے 5 مئی کے درمیان بعض علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عادل آباد، جگتیال، جوگولامبا گدوال، کاماریڈی، کومرم بھیم آصف آباد، محبوب نگر، منچرالب، نرمل، نظام آباد، اور راجنا سرسلہ جیسے اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 سے 44 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

ریاست کے دیگر اضلاع میں درجہ حرارت 36 سے 40 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

راجنا سرسلہ ضلع میں گرمی کی شدت کے پیش نظر حکام نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

Tags: HeatwaveIMD ForecastRain AlertTelangana weatherبارش کی پیش گوئیتلنگانہ موسمشدید گرمیمحکمہ موسمیات
ShareTweetSendSend

Related Posts

Kaleshwaram Probe
تازہ ترین خبریں

کے سی آر 11 جون کوکالیشورم تحقیقات میں کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے | Kaleshwaram Probe

by CN Web Desk
June 10, 2025
1
Revanth Reddy
تازہ ترین خبریں

دہلی میں ریونت ریڈی کی کانگریس قیادت سے طویل مشاورت، کابینی ردوبدل زیر غور | Revanth Reddy

by CN Web Desk
June 10, 2025
1
Justice Priyadarshini
تازہ ترین خبریں

جسٹس پریہ درشنی کی یاد میں ہائی کورٹ میں پُراثر تعزیتی اجلاس | Justice Priyadarshini

by CN Web Desk
June 10, 2025
1
By-Election
تازہ ترین خبریں

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی شروع | By-Election

by CN Web Desk
June 10, 2025
1
Seethakka
تازہ ترین خبریں

تلنگانہ میں چائلڈ لیبر کے خلاف ریاست گیر مہم کا آغاز | Seethakka

by CN Web Desk
June 10, 2025
1
Kavitha Arrested
تازہ ترین خبریں

بس بھون احتجاج کے دوران کلواکنٹلا کویتا گرفتار | Kavitha Arrested

by CN Web Desk
June 10, 2025
1
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version